Beta Baap Se - Article No. 1263

بیٹا باپ سے - تحریر نمبر 1263

بیٹا (باپ سے) ”ابو میرے سینگ کیوں نہیں ہیں؟“ باپ: کیوں بیٹے؟“ بیٹا: ماسٹر صاحب کہتے ہیں تم اللہ میاں کی گائے ہو۔

Browse More Urdu Jokes