Betahasha Barish

بے تحاشا بارش

جمعرات جنوری

ایک سال بے تحاشا بارش ہوئی۔ ایک محفل میں کسی نے کہا۔ ”زمین میں جو کچھ بھی ہے اس دفعہ باہر نکل آئے گا۔ “ ملا نصیر الدین گھبرا کر بولے۔ ”یا اللہ ! اگر میری تین بیویاں نکل آئیں تو کیا ہوگا۔ “

Your Thoughts and Comments