Bete Ne Baap Se - Article No. 1215

بیٹے نے باپ سے - تحریر نمبر 1215

بیٹے نے باپ سے کہا۔ ”میں کھڑکی کے قریب کھڑا گانا گا رہا تھا تو کسی نے ایک جوتا پھینکا۔“ ”ٹھیک ہے۔“ باپ نے کہا۔ ”ایک گانا اور گاوٴ تا کہ دوسرے پیر کا جوتا بھی آ جانے۔“

Browse More Urdu Jokes