بند کریں
مزاح لطیفےچائے کی عادت

مزید عنوان

چائے کی عادت
ایک صاحب کو صبح اٹھتے ہی چائے پینے کی عادت تھی بیگم روزانہ صبح چائے کی پیالی ہاتھ میں لئے اسے اٹھاتی تو وہ آنکھیں کھول کر مسکراتے ہوئے بڑے پیار سے اس کے ہاتھ سے چائے کی پیالی لیتا۔ ایک دن بیگم نے حسب معمول اسے جگایا تو اس نے آنکھیں کھولتے ہی ہاتھ مار کر چائے کی پیالی گرا دی اور چائے بیگم کے کپڑوں پر گر گئی۔ بیگم بڑی حیران ہوئی اس نے معصومیت سے وجہ دریافت کی۔ شوہر غصے کے عالم میں گرجتا ہوا بولا۔ ”وہ بڑی خوشی سے انعامی بانڈکا چیک وصول کر رہا تھا کہ تم نے میرے ہاتھ میں چائے کی پیالی تھما دی، تم بھی عجیب عورت ہو۔ “

(84) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان