Chhutti Ki Darkhwast - Article No. 748

چھٹی کی درخواست - تحریر نمبر 748

ایک کلرک چھٹی کی درخواست لئے جیسے ہی اپنے باس کے کمرے میں پہنچا‘ باس اس کی شکل دیکھتے ہی سمجھ گیا کہ وہ چھٹی کی درخواست لایا لہٰذا غصے میں بولا۔

(جاری ہے)

”اب تم نے کیا بہانا بنایا ہے بیوی کو الوداع کہنے‘ بچی کو خسرہ نکلنے‘ بچے کو اسکول میں داخل کروانے اور ساس کے جنازے میں شرکت کرنے کے بہانوں سے تو تم پہلے ہی چھٹیاں لے چکے ہو؟“”سر! اب میں شادی کر رہا ہوں۔ کلرک نے سر جھکا کر جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes