Chor - Article No. 610

چور - تحریر نمبر 610

ایک صاحب کے گھر میں چور گھس آیا۔ ان صاحب نے بہت ہمت اور ہوشیاری سے کام لے کر چور کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اس کے ہاتھ اوپر کرادئے اور اس کا منہ دیوار کی طرف کر دیا۔

(جاری ہے)

ابھی وہ سوچ ہی رہے تھے کہ اب کیا کیا جائے کہ ان کا بیٹا پانی کا ایک گلاس لے کر آیا تو بولا۔ ”ابو! پستول میں پانی بھر لیں یہ پانی کے بغیر نہیں چلتا“۔

Browse More Urdu Jokes