Daddy ! - Article No. 738

ڈیڈی! - تحریر نمبر 738

”ڈیڈی! میں آپ سے بات کر رہا ہوں۔ پلیز ممی سے مت کہئے گا انہیں بچے پالنے نہیں آتے۔“ تمہیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا؟ ”آپ خود ہی دیکھیں کہ وہ اس وقت مجھے سونے کے لئے بھیج دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں اور اس وقت جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes