Daant To Hain Nahi - Article No. 1450

دانت تو ہیں نہیں - تحریر نمبر 1450

بچہ:(روتے ہوئے دادی جان سے )مجھے علی نے مارا ہے دادی جان :(غصہ سے) کہاں ہے وہ میں اسے کچا چبا جاؤں گی۔ بچہ :(معصومیت سے) دادی جان آپ کے منہ میں دانت تو ہیں نہیں۔

Browse More Urdu Jokes