Do Aadmi - Article No. 452

دو آدمی - تحریر نمبر 452

Fahad Shabbir فہد شبیر

دو آدمی انٹرویو کے لیے کمرے میں داخل ہوئے آفیسر نے ان سے سوال کیا:”آپ کی تعلیم کتنی ہے؟“۔ ایک آدمی بولا:”مکس ایم اے“۔ آفیسر نے حیران ہو کر پوچھا؛”مکس ایم اے سے کیا مراد ہے؟“۔ دوسرے آدمی نے جواب دیا:”جناب! میں مڈل پاس ہوں اور یہ بھی مڈل پاس ہے اس طرح مکس ایم اے ہو گیا“۔

Browse More Urdu Jokes