بند کریں
مزاح لطیفےڈاکٹر

مزید عنوان

ڈاکٹر
ڈاکٹر مریض کے معائنے کے لیے اس کے گھر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ بچوں کے شوروغل کی وجہ سے کمرے میں ہنگامہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر نے یہ صورتحال دیکھی تو مریض سے بولا۔ محترم! آپ کو مکمل آرام کی ضرورت ہے میری رائے یہ ہے کہ آپ کل سے اپنا دفتر جوائن کر لیں۔

(164) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان