Doctor - Article No. 909
ڈاکٹر - تحریر نمبر 909
(جاری ہے)
”اگر تم چاہتے ہو کہ میں رات کے وقت تمہارے بلانے پر تمہاری ہاں آتا رہوں تمہیں بھی ابھی اور اسی وقت میرے پاس آنا پڑے گا۔“ پلمبر نے شکست تسلیم کر لی اور تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنے اوزاروں کا تھیلا لے کے آموجودہ وا۔
”کیا پریشانی ہے؟“ پلمبر نے پوچھا۔ ”ٹوائلٹ بلاک ہو گیا ہے۔“ ڈاکٹر نے بتایا۔ پلمبر نے ٹوائلٹ کو چاروں طرف سے گھوم کر دیکھا۔ ادھر ادھر تھپتھپایا دو ایک گھونسے مارے۔ پھر تھیلے سے دو کیلیں نکال کر اس میں ڈال دیں۔ ”اگر صبح تک ٹوائلٹ کام نہ کرے۔“ اس نے ڈاکٹر جیسے انداز میں کہا۔ ”مجھے فون کر دیں۔“ اور اپنا تھیلا اٹھا کر وہاں سے چل دیا۔Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha