Doctor Mareez Se - Article No. 1371

ڈاکٹر مریض سے - تحریر نمبر 1371

ڈاکٹر: میں نے آپ کو ایک سال کے بچے جتنی ہلکی غذا کھانے کو کہا تھا۔ ”مریض:کھائی جناب“ ڈاکٹر! کیا کیاکھایا؟ مریض:نارنگی کے چھلکے، تھوڑی سی مٹی، ایک شیشے کی گولی کچھ کاغذکے ٹکڑے وغیرہ

Browse More Urdu Jokes