Doctor - Article No. 1120

ڈاکٹر - تحریر نمبر 1120

ڈاکٹر: (نرس سے) وہ کنجوس مریض اب کس بات پر ناراض ہو رہا ہے؟ نرس: اس بات پر کہ دوائیں ختم ہونے سے پہلے ہی وہ کیوں صحت یاب ہوا ہے؟

Browse More Urdu Jokes