Aik Dehati - Article No. 1254

ایک دیہاتی - تحریر نمبر 1254

ایک دیہاتی کے پاس ایک انگریز بطور مہمان ٹھہرا۔ دیہاتی نے مکئی کی روٹی پر ساگ رکھ کر دیا۔ انگریز نے ساگ کھا کر روتی واپس کر دی اور کہا یہ اپنی پلیٹ لے لو۔

Browse More Urdu Jokes