Ek Parche Me Sawal Aaya - Article No. 1252

ایک پرچے میں سوال آیا - تحریر نمبر 1252

ایک پرچے میں سوال آیا کہ پینٹر کسے کہتے ہیں۔ ایک بچے نے بڑا مدلل جواب دیا کہ میرے خیال میں پینٹر ”پ“ سے شروع ہوتا ہے اور پینٹ بھی ”پ“ سے اس لیے مجھے لگتا ہے کہ پینٹ سینے والے کو پینٹر کہتے ہیں۔

Browse More Urdu Jokes