Gahak - Article No. 640

گاہک - تحریر نمبر 640

گاہک نے روسٹ ران کا آرڈ دیا تو بیرے نے مودٴب ہو کر پوچھا:”جناب! ”اس کے ساتھ کچھ اور پسند کریں گے“ گاہک بولا:”ہاں! اگر ران پچھلے ہفتے جیسی ہے تو ساتھ درانتی بھی لیتے آنا“۔

Browse More Urdu Jokes