Gaoon Main Bakhtoo Lohaar Ne - Article No. 850

گاوٴں میں بختو لوہار نے - تحریر نمبر 850

گاوٴں میں بختو لوہار نے اپنے نئے شاگرد کو گھوڑے کی نعل بنانا سکھانا شروع کیا اور کہا کہ دیکھو یہ لوہا بھٹی میں تپ کر لال ہو چکا ہے‘ اب میں اسے انی پر رکھوں گا اور جب میں سر ہلاوں تو تم اس پر ہتھوڑا دے مارنا بختو نے سر ہلایا اور شاگرد نے ہتھوڑا رسید کر دیا‘ لوہے پر نہیں بلکہ بختو کے سر پر!

Browse More Urdu Jokes