Hafeez Jalindher - Article No. 815

حفیظ جالندھر - تحریر نمبر 815

ابو الاثر حفیظ جالندھری حیدر آباد دکن کی کسی محفل میں بہت دیر سے ”شاہنامہ اسلام“ پڑھ رہے تھے‘ جب تھک گئے تو حاضرین محفل سے فرمایا۔ ”حضرات! میں مسلسل دو گھنٹے سے شاہنامہ سنا رہا ہوں‘ اب سستانا چاہتا ہوں۔بہتر یہ ہے کہ آپ اس وقفہ میں درود شریف پڑھئے اور میں ایک سگریٹ پی لوں۔“

Browse More Urdu Jokes