Hotel - Article No. 1127

ہوٹل - تحریر نمبر 1127

ایک صاحب دفتر سے تھکے ماندے گھر واپس آئے انہیں سخت بھوک لگ رہی تھی۔ بیوی نے بتایا کہ بس تھوڑی دیر میں کھانا تیار ہو جائے گا۔ اسی انتظار میں کافی دیر گذر گئی مگر کھانا نہ سامنے آیا تو صاحب غصے میں تنک کر بولے۔

(جاری ہے)

”بیگم! اس سے بہتر ہے کھانا کسی ہوٹل میں ہی جا کر کھا لوں۔“ بیوی کی تیز آواز آئی۔ ”بس پانچ منٹ۔“ شوہر نے جل کر کہا۔ ”کیا پانچ منٹ میں کھانا تیار ہو کر میرے سامنے آ جائے کیا؟“ ”نہیں نہیں! پانچ منٹ میں ہوٹل کے لیے تیار ہو جاوٴں گی۔“ بیوی کی آواز سنائی دی۔

Browse More Urdu Jokes