Imtihan - Article No. 649

امتحان - تحریر نمبر 649

باپ (بیٹے سے) :”تم نے تاریخ میں کم نمبر کیوں لیے ہیں“۔ بیٹا:”ابو! تاریخ کے پرچے میں زیادہ تر سوالات ایسے پوچھے گئے تھے جو میری پیدائش سے بھی پہلے کے تھے“۔

Browse More Urdu Jokes