Intezaar - Article No. 750

انتظار - تحریر نمبر 750

”میری تو سمجھ میں نہیں آتا بہن! کہ تم روپے پیسے والے لڑکے کے انتظار میں کب تک اپنی لڑکی کو گھر میں بٹھا رکھو گی۔“ ایک پڑوسن نے دوسری سے کہا۔”میں روپے پیسے کی لالچی نہیں ہوں دوسری پڑوسن بولی۔

(جاری ہے)

میں تو کہتی ہوں کہ روپیہ پیسہ چاہے ہو یا نہ ہو لیکن زمین جائیداد اور جواہرت ضرور ہوں۔ بس یہی کافی ہے میری بیٹی کے لئے۔“

Browse More Urdu Jokes