Ismat Chughtai - Article No. 834

عصمت چغتائی - تحریر نمبر 834

عصمت چغتائی جب بمبئی سے لکھنوٴ کے لئے روزانہ ہونے لگیں تو شاہد لطیف (ان کے شوہر) نے کہا۔ ”عصمت تم لکھنوٴ سے میرے لئے دو چیزیں لانا مت بھولنا۔ ایک تو کرتے‘ دوسرے مجاز۔

(جاری ہے)

“ عصمت لکھنوٴ میں مجاز سے ملیں تو شاہد لطیف کی فرمائش دہرا دی۔ مجاز بولے ”اچھا گریباں اور چاک گریباں دونوں کو منگوائے ہیں۔“

Browse More Urdu Jokes