Jooton Ki Dokaan - Article No. 1117

جوتوں کی دوکان - تحریر نمبر 1117

جوتوں کی دوکان کا پوسٹر ایک دیوار پر چسپاں کیا گیا۔ چند دن بعد کسی نے اس پر نجی کلینک کا پوسٹر لگا دیا۔ کچھ دنوں بعد بارش کے سبب اوپر والا پوسٹر جگہ جگہ سے پھٹ گیا اور پڑھنے والے کو کچھ یوں عبارت دکھائی دینے لگی۔

(جاری ہے)

”ہمارے ہاں مریضوں کی خصوصی مرمت کی جاتی ہے۔ جوتوں کو چیچک کے ٹیکے مفت لگائے جاتے ہیں اور مریضوں کو تندرست رہنے کے لیے ایک سالہ گارنٹی دی جاتی ہے۔“

Browse More Urdu Jokes