بند کریں
مزاح لطیفےجوڑا

مزید عنوان

جوڑا
گاہک(دکاندار سے) اس ٹائی کی کیا قیمت ہے۔ دکاندار:پچاس روپے۔ گاہک:پچاس روپے میں تو اچھا خاصا جوتوں کا جوڑا مل سکتاہے۔ دکاندار:تو پھر جوتوں کا جوڑا لے کر گلے میں لٹکائیں۔

(88) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان