Judge Aur Mulzim - Article No. 1390

جج اور ملزم - تحریر نمبر 1390

جج نے ملزم سے کہا :”تمہیں شرم نہیں آتی ؟ دن دہاڑے چوری کرتے ہوں۔“ ملزم بولا:جناب”رات کو میں اپنے گھر کی نگرانی جوکرتا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes