Judge Mujrim Se - Article No. 664

جج مجرم سے - تحریر نمبر 664

جج (مجرم سے) :”میں نے پہلے بھی تمھیں کئی بار ملزم کی حیثیت سے عدالت میں دیکھا ہے“۔ مجرم:”یہ جناب کی قدردانی ہے ورنہ اس زمانے میں کون کسی کو یاد رکھتا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes