Judge Mulzim Se - Article No. 488

جج ملزم سے - تحریر نمبر 488

جج (ایک ملزم سے جس پر قتل کا الزام تھا):”کیا تم نے مقتول کو قتل کیا ہے؟“۔ ملزم :”جی نہیں جناب!“۔ جج (ہوشیاری سے):”مگر مقتول کا بیان ہے کہ تم نے اسے چھ گولیاں ماری تھیں“۔ ملزم (جلدی سے):”یہ جھوٹ ہے میں نے اس کو تین گولیاں ماری تھیں“۔

Browse More Urdu Jokes