Kamran Dukaan Daar Se - Article No. 394

کامران دکان دار سے - تحریر نمبر 394

Fahad Shabbir فہد شبیر

کامران (دکان دار سے) : ”مجھے خالی شیشی چاہیے“۔ دکان دار: ”خالی شیشی تو دو روپے کی ملے گی اس میں کچھ ڈالو تو شیشی کی قیمت نہیں لی جائے گی“۔ کامران: ” اچھا تو اس میں پانی ڈال کردے دیں“۔

Browse More Urdu Jokes