Kanjoos Shrbat Waley Sai

کنجوس شربت والے سے

جمعرات جنوری

کنجوس: اپنے مہمان سے کیوں بھائی دودھ پیو گے یا شربت۔ مہمان: دودھ لے آوٴ۔ کنجوس: کپ میں گلاس میں۔ مہمان: گلاس میں لے آوٴ۔ کنجوس: گلاس شیشے کا ہو یا سٹین لین سٹیل کا۔

(جاری ہے)

مہمان: شیشے کا۔ کنجوس: گلاس سادہ ہو یا پھولدار مہمان: پھولدار۔ کنجوس: پھول موتیے کا ہو یا گلاب کا۔ مہمان: رہنے دو مجھے پیاس نہیں اچھا خدا حافظ۔

Your Thoughts and Comments