Kapry - Article No. 1542

کپڑے - تحریر نمبر 1542

ایک شخص (سپاہی سے) اگر نلکے پر نہانا منع ہے تو آپ نے اس وقت کیوں نہ بتایا جب میں کپڑے اتار رہا تھا۔ سپاہی:نہانا منع ہے، کپڑے اتار نا نہیں۔

Browse More Urdu Jokes