بند کریں
مزاح لطیفےکرنل صاحب

مزید عنوان

کرنل صاحب
مصنف : فہد شبیر
ایک صاحب ملٹری پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے انٹرویو دینے گئے۔ کرنل صاحب نے پوچھا:”آپ کا نام؟“۔ امید وار نے جواب دیا:”ایم پی یعنی مجیب پرویز“۔ کرنل صاحب : ”باپ کا نام؟“۔ امیدوار: ”ایم پی یعنی مرزا پہلوان“۔ کرنل صاحب:”کس شہر میں رہتے ہیں“۔ امیدوار:”ایم پی یعنی ملٹری پولیس میں بھرتی کے لیے“۔ کرنل صاحب :”لیکن اگر میں تمھیں نوکری نہ دوں تو؟“۔ امیدوار: ”جناب پھر بھی ایم پی“۔ کرنل صاحب نے حیران ہو کر پوچھا:”بھئی! اس ایم پی کا کیا مطلب ہوا؟“۔ امیدوار: ”جناب! مٹی پلید“۔

(166) ووٹ وصول ہوئے

مصنف کا نام     :     فہد شبیر

فہد شبیر اُردو پوائنٹ ڈاٹ کام کے نیوز ایڈیٹر ہیں اور 2005 سے اُردو پوائنٹ سے وابستہ ہیں۔

فہد شبیر کے مزید مضامین پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

: متعلقہ عنوان