Kirayadar Malik Makaan Se - Article No. 1062

کرایہ دار مالک مکان سے - تحریر نمبر 1062

کرایہ دار (مالک مکان سے) دیکھئے محترم! مکان کی ساری چھتیں ٹپک رہی ہیں۔ کمروں میں برآمدے میں‘ آنگن میں سب جگہ پانی رکا ہے۔ میری مرغیاں ڈوبی جا رہی ہیں۔“ ”مگر جناب! آپ بطخیں کیوں نہیں پال لیتے۔“ مالک مکان نے مشورہ دیا۔

Browse More Urdu Jokes