Kumgo Insan - Article No. 1570

کم گو انسان - تحریر نمبر 1570

پہلا دوست: میں بہت ہی کم گو انسان ہوں۔ دوسرا دوست: میں بھی کم گو ہوں کیونکہ تمہاری طرح میری بھی شادی ہو چکی ہے۔ “

Browse More Urdu Jokes