Khushk Kitab - Article No. 1655

خشک کتاب - تحریر نمبر 1655

امجد۔ وہ کتاب کہاں گئی جسے ابا جان بڑی خشک کتاب کہہ رہے تھے ؟ ننھی۔ بھیا میں نے اسے تر کرنے کے لئے پانی میں ڈال دیا ہے۔

Browse More Urdu Jokes