Kutte Ki Izzat - Article No. 1447

کتے کی عزت - تحریر نمبر 1447

گاہک:آج کے بعد اگر میرا کتا بھی تمہاری دکان پر آئے تو تمہیں اس کی عزت کرنی ہو گی۔ دکاندار: بہت بہتر جناب ! آپ کا کتا آئے تو میں سمجھوں گا کہ جناب ہی تشریف لائے ہیں۔

Browse More Urdu Jokes