بند کریں
مزاح لطیفےلیڈر

مزید عنوان

لیڈر
ایک لیڈر جس کا بد قسمتی سے بایاں کان کٹا ہوا تھا‘بڑے جوشیلے انداز میں تقریر کرتے ہوئے کہا: ”میں قوم کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہوں“۔ مجمع میں سے آواز آئی:”جناب! کان کٹے جانور کی قربانی جائز نہیں“۔

(165) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان