Maa Bete Se - Article No. 1045

ماں بیٹے سے - تحریر نمبر 1045

ماں: (بیٹے سے) مصیبت میں ہمیشہ مسکرانا چاہیے۔ بیٹا: جی امی جان! اس لیے تو میں ہر روز اسکول جاتے ہوئے مسکراتا ہوں۔

Browse More Urdu Jokes