Maalik Makaan - Article No. 774

مالک مکان - تحریر نمبر 774

مالک مکان نے برہمی سے کرایہ دار سے کہا۔ آپ کئی ماہ سے کرایہ نہیں دے رہے ہیں جھوٹے وعدے کرتے رہتے ہیں۔ میں اب آپ کو زیادہ سے زیادہ تین دن کی مہلت دے سکتا ہوں۔ ٹھیک ہے۔ بس عید بقر عید اور عاشور کے تین دنوں کی مہلت دے دیجئے۔ کرائے دار نے اطمینان سے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes