Magistrate - Article No. 1092

مجسٹریٹ - تحریر نمبر 1092

مجسٹریٹ: (ملزم سے) تم نے اپنی بیوی پر کرسی کیوں دے ماری؟ ملزم: جناب صوفہ بہت بھاری تھا۔

Browse More Urdu Jokes