Mahir E Nafsiyat - Article No. 671
ماہر نفسیات - تحریر نمبر 671
(جاری ہے)
ایک کتاب‘ ایک نوٹ اور ایک سیب‘ اگر وہ سیب کھائے گا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ زراعت میں دلچسپی رکھتا ہے اگر وہ نوٹ اٹھائے گا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ تاجر بنے گا اور اگر کتاب پڑھنا شروع کر دے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ادب سے دلچسپی رکھتا ہے“۔
ان صاحب نے ایسا ہی کیا اور بچے کو کمرے میں بٹھا دیا اور اسے چوری چھپے دیکھنے لگا بچے نے نوٹ جیب میں رکھا کتاب پڑھنے لگا اور سیب کھانا شروع کر دیا وہ صاحب بڑے پریشان ہوئے اور سارا ماجرا ماہر نفسیات کو بتایا۔ ماہر نفسیات نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا ”آپ فکر مند نہ ہوں آپ کا بیٹا بڑا ہو کر سیاستدان بنے گا“۔Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha