Mahir E Nafsiyat - Article No. 963

ماہر نفسیات - تحریر نمبر 963

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“ گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔

(جاری ہے)

ماں نے کہا۔ ”جناب! کوئی فوری علاج بتائیں ورنہ میرے بیٹے کی بیوی رو رو کر پاگل ہو جائے گی۔

Browse More Urdu Jokes