Maizban - Article No. 413

میزبان - تحریر نمبر 413

Fahad Shabbir فہد شبیر

کسی شخص نے ایک تھانیدار دی دعوت کی وہ مرغ مسلم کھا گیا کھانے کے بعد ایک بوڑھا مرغ صحن میں نظر آیا اسے دیکھ کر تھانیدار بولا:”واہ دیکھو یہ مرغ کس شان سے چل رہا ہے“۔ میزبان نے جل کر جواب دیا:” جناب! شان کیوں نہ دکھائے اس کے دو بیٹے ایک تھانیدار کی خدمت کر چکے ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes