Malik Naukar Se - Article No. 479

مالک نوکر سے - تحریر نمبر 479

مالک نے نوکر کو ایک خط دے کر کہا:”خط پر چار روپے کا ٹکٹ لگا کر لیٹر بکس میں ڈال دینا“۔ نوکر ذرا بے وقوف تھا اس نے ٹکٹ نہ لگائے اور لیٹر بکس میں ڈال آیا مالک نے پوچھا:”کیوں بھئی! خط پر ٹکٹ لگا دے تھے نا؟“۔

(جاری ہے)

نوکر نے خوشی سے جواب دیا۔ ”نہیں جناب! میں نے آپ کے پیسے بچا لیے‘ ڈاکیے سے نظر بچا کر خط کو لیٹر بکس میں ڈال دیا“۔

Browse More Urdu Jokes