Manager Sahib - Article No. 1008

منیجر صاحب - تحریر نمبر 1008

ایک کمپنی کے منیجر صاحب دوپہر کا کھانا کھا کر لوٹے تو بڑے اچھے موڈ میں تھے۔ انہوں نے پورے اسٹاف کو بلا کر چار لطیفے سنائے۔ ایک لڑکی کے سوا سب لوگ قہقہے لگانے لگے۔

(جاری ہے)

منیجر نے چونک کر لڑکی سے پوچھا۔ ”نازش! تم میں شاید جس مزاح نہیں یا لطیفے تمہاری سمجھ میں نہیں آئے؟“ لڑکی بولی ”منیجر صاحب! مجھے ہنسنے کی ضرورت ہیں ہے کیونکہ کل میں یہ نوکری چھوڑ کر جا رہی ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes