Master Sahab - Article No. 1361

ماسٹر صاحب - تحریر نمبر 1361

ماسٹر صاحب نے ایک لڑکے سے سوال کیا۔ ”تمہاری مادری زبان کونسی ہے؟“ لڑکے نے کہا … کوئی نہیں … میری ماں تو گونگی ہے۔

Browse More Urdu Jokes