Master Sahib - Article No. 1060

ماسٹر صاحب - تحریر نمبر 1060

ماسٹر صاحب نے لڑکوں کو سوال کھایا۔ ”دل کی شکل بنا کر اس کے کام بتائیں۔“ ایک لڑکے نے سوال حل کرنے کے بعد کاپی ماسٹر صاحب کو دکھائی۔ لکھا تھا۔

(جاری ہے)

”دل ایک نازک چیز ہے۔ یہ لینے دینے کے بھی کام آتا ہے اگر ٹوٹ جائے تو ہرگز نہیں جڑتا۔ اگر کسی کی یاد آ جائے تو بہت بیقرار ہو جاتا ہے۔ نیز یہ خون کے آنسو بھی روتا ہے۔“

Browse More Urdu Jokes