Master Sahib - Article No. 1070

ماسٹر صاحب - تحریر نمبر 1070

ماسٹر صاحب کلاس میں بچوں کو دودھ کے فائدے بتا رہے تھے۔ انہوں نے ایک بچے سے پوچھا۔ ”اچھا بھئی ظفر ایسی چھ چیزوں کے نام بتاوٴ جن میں دودھ ہوتا ہے۔“ ظفر سوچتے ہوئے بولا۔ ”دہی‘ کھیر‘ آئس کریم اور تین بھینسیں۔

Browse More Urdu Jokes