Mazah 1047978874

ایک شخص

فہد شبیر جمعرات جنوری

ایک شخص کا گدھا مر گیا اس کو بہت دکھ ہواوہ روتا ہوا باہر نکل آیا محلے کے لڑکے بہت شرارتی تھے وہ بھی ساتھ مل کر رونے لگے ایک راہگیر نے گزرتے ہوئے پوچھا:”بھائی کیوں رو رہے ہو“۔

(جاری ہے)

اس شخص نے جواب دیا:”میرا گدھا مر گیا ہے“۔ راہ گیر نے قدرے حیران ہو کر پوچھا:”اور یہ لڑکے کیوں رو رہے ہیں“۔ آدمی حاضر جواب تھا اس نے جواب دیا:”مرحوم ان کا بھائی تھا“۔

Your Thoughts and Comments