Mr Jinnah - Article No. 411

مسڑ جناح - تحریر نمبر 411

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک دفعہ قائداعظم ایک جج سے کسی معاملے میں الجھ پڑے جب بحث طول پکڑ گئی تو جج نے تنگ آ کر کہا ”مسٹر جناح! ” میں آپ کی بے سروپا باتیں ایک کان سے سن رہا ہوں اور دوسرے کان سے نکال رہا ہوں“۔

(جاری ہے)

قائداعظم نے حاضر جوابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔ ”شاید اس لیے کے آپ کے دونوں کانوں کے درمیان کی جگہ خالی ہو“۔

Browse More Urdu Jokes