بند کریں
مزاح لطیفےسیاستدان

مزید عنوان

سیاستدان
ایک سیاستدان پہلی بار تقریر کرنے کے لیے اسٹیج پر آیا تقریر لکھی ہوئی تھی۔ تقریر کرتے ہوئے جب پہلا صفحہ ختم ہو توان کے الفاظ تھے”شیر جیسا بہادر انسان“۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے ایک صفحہ الٹنے کے بجائے گھبراہٹ میں دو صفحے الٹ دےئے اور تقریر جاری رکھتے ہوئے بولے ”انڈے سے نکلتا ہے“۔

(162) ووٹ وصول ہوئے

مصنف کا نام     :     متفرق

متفرق کے مزید مضامین پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

: متعلقہ عنوان